اسرائیل کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا

Posted Star News Agency Wednesday, December 30, 2009



سٹار نیوز ایجنسی
نیو یارک (امریکا) : امریکا کے شہرنیویارک میں ہزاروں افراد نے غزہ پراسرائیلی دہشت گردی کا ایک سال مکمل ہونے پراسرائیل مخالف احتجاجی جلوس نکالا۔غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کا ایک سال مکمل ہوا،آج امریکا کے شہر نیویارک کے علاقہ مینہیٹن میں ہزاروں افراد نے اہل غزہ کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ مظاہرین غزہ پر اسرائیل قبضے کے خلاف نعرے بلند کررہے تھے۔ جلوس کئی علاقوں سے گزرکراسرائیلی سفارتخانے کے سامنے پہنچا،مظاہرین پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔ مظاہرے میں یہودی بھی شریک ہوئے،جن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی کارروائیاں تورات کی تعلیمات کے خلاف ہیں۔ستائیس دسمبر دو ہزار آٹھ کو اسرائیل نے غزہ پر جارحیت کی تھی،جس کے نتیجے میں دوہزارشہری شہید ہوئے تھے۔ بائیس روزہ جنگ میں اسرائیل نے فاسفورس بموں کا استعمال کیا،اسپتال تباہ کیے گئے۔

0 Comments

    Post a Comment








    मौसम

    Subscribe via email

    Enter your email address:

    Delivered by FeedBurner

    Search

    कैमरे की नज़र से...

    Loading...

    इरफ़ान का कार्टून कोना

    इरफ़ान का कार्टून कोना
    To visit more irfan's cartoons click on the cartoon

    .

    .

    ई-अख़बार

    ई-अख़बार

    .

    .

    राहुल गांधी को प्रधानमंत्री देखना चाहते हैं?

    Blog

    • Firdaus's Diary
      इक राह तो वो होगी, तुम तक जो पहुंचती है... - मेरे महबूब... मुझे हर उस शय से मुहब्बत है, जो तुम से वाबस्ता है... हमेशा से मुझे सफ़ेद रंग अच्छा लगता है... बाद में जाना कि ऐसा क्यों था...तुम्हें जब भी द...
    • मेरी डायरी
      राहुल को प्रधानमंत्री देखना चाहते हैं... - *हिन्दुस्तान का शहज़ादा* *फ़िरदौस ख़ान* कांग्रेस के युवराज राहुल गांधी प्रधानमंत्री पद के लिए देशवासियों की पहली पसंद हैं. सीएनएन-आईबीएन और सीएनबीसी-टीवी ...